Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

محمد بن سلمان سے جاپانی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض ۔۔۔ سعودی ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے جاپانی وزیراعظم نے جمعہ کو ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور جاپان کے تعلقات کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیںسعودی جاپانی وژن 2030کے فارمولوں کے مطابق دونوں دوست ملکوں کے درمیان اسٹراٹیجک شراکت کے شعبوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
 
 

شیئر: