Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ڈاکٹر فاطمہ الرشود معاون سیکریٹری حرمین شریفین مقرر

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ڈاکٹر فاطمہ بنت زید الرشود کو حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی میں معاون سیکریٹری برائے امور نسواں مقرر کردیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو اعلیٰ عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ یہ سعودی خواتین کا بڑا اعزاز ہے۔
 

شیئر: