Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مکہ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی،6زخمی

مکہ مکرمہ۔۔۔۔یہاں العزیزیہ محلے کی 4منزلہ عمارت میں تیسری منزل کے فلیٹ میں آگ لگ گئی تھی ۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے عمارت مکینوں سے خالی کراکر آگ پر قابو پالیا۔ 6مکین جھلس گئے تھے ان میں سے5کو موقع پر ہی مرہم پٹی کرکے رخصت کردیا گیا جبکہ ایک کو مزید علاج کیلئے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
 

شیئر: