Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی عرب میں ESIMکا اجرا کب؟

ریاض ۔۔۔سعودی عرب میں مواصلاتی شعبے کے ماہرین نے بتایا ہے کہ مملکت میں بہت جلد ای کمیونیکیشن سم جاری ہونگی۔ عبداللہ السبیعی نے اس کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ای ایس آئی ایم اسمارٹ ٹیکنالوجی کا حل ہے اس کی بدولت ایک موبائل سیٹ میں ایک سے زیادہ نمبر باآسانی استعمال کئے جاسکیںگے۔ ایک نمبر مکالمے اور دوسرا کوائف کیلئے مختص کیا جاسکے گا۔
 

شیئر: