Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

باحجاب لڑکیوں نے شمشیر زنی اور مارشل آرٹ میں مہارت حاصل کرلیں

     حیدرآباد------حیدرآباد کے علاقہ سعید آباد کے سینٹ معاذ ہائی اسکول کی طالبات نےاپنے دفاع کیلئے مارشل آرٹس اور شمشیرزنی میں بھی مہارت حاصل کرلیں۔ اسکول میں امتحانات کے امور کی انچارج محترمہ خمزہ نے بتایاکہ موجودہ حالات میں خواتین اور لڑکیوں میں تعلیم کے ساتھ بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہونی چاہئے ۔ایک زمانہ تھا جب لوگ خواتین کو کمزور سمجھتے تھے لیکن آج باحجاب لڑکیوں  نے ثابت کردیا کہ وہ اپنی حفاظت کے علاوہ دوسروں کو بھی تحفظ فراہم کرنے کے قابل بن چکی ہیں،صرف علیحدہ ڈریس کوڈ میں ہی مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرنا ضروری نہیں ۔
مزید پڑھیں:- - - -رافیل معاملے میں حکومت’’چوکیدار ‘‘کو بچا رہی ہے،راہول

شیئر: