Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

بحیرہ احمر میں 4.50شدت کا زلزلہ

القنفذہ:بحیرہ احمر کے وسط میں زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.50بتائی جارہی ہے۔ سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ کا کہنا ہے کہ زلزلہ القنفذہ اور عسیر سے 166کلو میٹر سمندر میں تھا۔ زلزلے کا مرکز سطح سمندر سے11.19کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ شہر سے دوری کی وجہ سے جھٹکے محسوس نہیں ہوئے۔ 

شیئر: