Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

4 ممالک سے گھریلو عملہ لانے کی تیاریاں

 ریاض۔۔۔ وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی چار مزید ممالک سے گھریلو عملہ درآمد کیا جاسکے گا۔ بات چیت کی جارہی ہے۔ وزارت محنت میں تعلقات عامہ کے انچارج یاسر العتیبی نے بتایا کہ نیپال، لاﺅس ، گھانا اور نائیجریا سے گھریلو عملہ درآمد کرنے کیلئے مذاکرات چل رہے ہیں۔ کافی آگے بڑھ چکے ہیں۔ 
 

شیئر: