Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

اماراتی پیدل مکہ پہنچ گیا

مکہ مکرمہ۔۔۔ متحدہ عرب امارات کے شہری خالد السویدی نے ابو ظبی سے مکہ مکرمہ تک کا پیدل سفر 38 دن کے بجائے 29 دن میں مکمل کرلیا۔ السویدی نے 2070 کلومیٹر کا فاصلہ عزم و حوصلہ کے ساتھ پیدل طے کیا، اس کا مقصد سعودی عرب اور امارات کے گہرے تعلقات کو اجاگر کرنا تھا۔ 
 

شیئر: