Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

جازان: گاڑی کے 2ٹکڑے ہوگئے

جازان۔۔۔ جنوبی جازان میں المضایا تحصیل اور الصوارمہ قریہ کے درمیان 2گاڑیو ںمیں خوفناک ٹکر کے باعث ایک گاڑی 2ٹکڑے ہوگئی۔ایک گاڑی کا ڈرائیور او ر اسکی بیوی ہلاک ہوگئے جبکہ دوسری گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیاجسے ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اسپتال میں داخل کردیاگیا۔
 

شیئر: