Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مفرور ڈرائیور گرفتار

مکہ مکرمہ ۔۔۔۔ مکہ مکرمہ ٹریفک پولیس نے پیر کو ایک راہگیر کو روند کر فرا ر ہونے والے ڈرائیو رکو گرفتار کرلیا۔ سعودی محکمہ ٹریفک نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ٹریفک قانون کے بموجب حادثہ کرنے والے ڈرائیو رکے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔3روز قبل ہی تبوک محکمہ ٹریفک نے ٹائر اسکریچنگ کرنے والے جیپ کے ڈرائیور کی گرفتاری کا اعلان کیا تھا۔ ٹائر اسکریچنگ کرنے والے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
 

شیئر: