Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں ایئرکنڈیشن فیکٹری

ریاض۔۔۔ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں ایئرکنڈیشن سسٹم تیار کرنے والی فیکٹری قائم کردی گئی۔ یہ مشرق وسطیٰ میں ترین کی اپنی نوعیت کی پہلی ہے۔ 20 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر قائم کی گئی ہے۔ امریکی کمپنی ترین کے اشتراک سے دلہ ترین ایئرکنڈیشن سسٹم نے اسے قائم کیا ہے۔ 
 
 

شیئر: