Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025

عوامی بازار پر حملہ آور حوثی ڈرون تباہ

ریاض ۔۔ یمن کی سرکاری افواج نے حجہ صوبے کے حیران ضلع میں حوثیوں کا ایک ڈرون مار گرایا۔ یہ عوامی بازار پر حملے کیلئے پر تول رہا تھا۔ اس پر دھماکہ خیز مواد لدا ہوا تھا۔ اگر حملہ کامیاب ہوتا تو عوامی بازار میں موجود بے شمار لوگ متاثر ہوسکتے تھے۔
 

شیئر: