Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

منشیات کا دھندا کرنے والا اردنی گرفتار

 جدہ ۔۔۔ جدہ میں گشتی فورس کے دستے نے اردنی شہری کے قبضے سے نشہ آورپاﺅڈر کی 2تھیلیاں برآمد کرلیں۔ اردنی کو گرفتار کرلیا گیا۔ وہ نشہ آور اشیاءکے دھندے میں ملوث تھا۔اسے ادارہ انسداد منشیات کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 

شیئر: