Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

محمد حسین کا طویل علالت کے بعد انتقال

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) تحریک انصاف کے مقامی رہنما محمد زبیر افضل کے بھائی اور عبداللہ مکی کے والد محمد حسین کا انتقال ہوگیا۔ تدفین مکہ مکرمہ میں ہی عمل میں آئی۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔ احباب مکہ پاکستانی گروپ نے دعائے مغفرت کے ساتھ متوفی کے لواحقین سے تعزیت کی۔ 

شیئر: