Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

ایران: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،5 افراد ہلاک

تہران۔۔۔ ایران میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔ 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔ ایران کی ایمر جنسی آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والے ہیلی کاپٹر کو صوبہ بختیاری کے پہاڑی علاقہ چار محل میں اسوقت حادثہ پیش آیا جب وہ ایک مریض کی معاونت کےلئے جا رہا تھا ۔ حادثے کی وجوہ جاننے کےلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ۔
 

شیئر: