Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مملکت انٹرنیٹ کے استعمال میں 16 ویں نمبر پر

ابہا۔۔۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں میں سعودی عرب دنیا بھر میں 16 ویں نمبر پر آگیا۔ یہ رپورٹ گلوبل ویب انڈیکس نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کی ہے۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ سعودی شہری اوسطاً 6.44 گھنٹے یومیہ انٹرنیٹ استعمال کررہا ہے۔ یہ عالمی شرح کے حوالے سے بہت زیادہ ہے۔ 
 

شیئر: