Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

ریاض: 2 گاڑیا ں آپس میں ٹکراگئیں

 ریاض ۔۔۔ ریاض کی ایک شاہراہ پر2گاڑیوں کے درمیان ریسنگ کے باعث ٹکرا گئیں۔محکمہ ٹریفک کے اہلکاروں نے دونوں گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا تعاقب کیا تھا ان میں سے ایک حادثہ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔ دونوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
 
 

شیئر: