Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عمان میں غار سے عجیب و غریب آوازیں

عمان ۔۔۔ سلطنت عمان کے " مجلس الجن" نامی غار تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے، یہ مسقط سے3 گھنٹے کی مسافت پر مشوہر پہاڑ سلمی میں واقع ہے، مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اس غار سے رات کے وقت عجیب و غریب آوازیں آتی ہیں، عوام میں اس حوالے سے افسانوی قصے مشہور ہے ، مقامی لوگ اس میں اترنے کی جرات نہیں کر پاتے۔
 

شیئر: