Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

شعبہ سیاحت میں 50 فیصد ملازم خواتین سعودی

 ریاض۔۔۔ محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ شعبہ سیاحت میں 50 فیصد ملازم خواتین سعودی ہیں جبکہ سعودی مرد ملازمین کی شرح 25 فیصد ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ سیاحتی سرگرمیوں میں 6386 سعودی خواتین ملازمت کررہی ہیں۔ سیاحت سے منسلک خواتین کی مجموعی تعداد 13572 ہے۔ خواتین سب سے زیادہ فضائی نقل و حمل کے شعبے سے منسلک ہیں جس میں ان کی تعداد 7807 ہے۔ 
 

شیئر: