Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کچہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، وکیل ہلاک

لکھنؤ۔۔۔اترپردیش کے ضلع بستی کے کچہری احاطے میں   دن دہاڑے نامعلوم افراد نے وکیل پر فائرنگ کرکے اسے ہلاک کر دیا ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ بستی کوتوالی علاقے میں امرود باغ روتا چوراہا گاندھی نگر باشندہ وکیل جگن نارائن یادو کچہری میں اپنی سیٹ پر بیٹھا تھا کہ  موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے   فائرنگ کر دی جس میں ان کی موت ہوگئی۔ فائرنگ کے بعد قاتل جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔انہوں نے بتایا کہ قتل کی وجوہ کا پتہ نہیں چل سکا ۔ پولیس قاتلوں کو پوری مستعدی سے تلاش کرر ہی ہے ۔
 

شیئر: