Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

چاڈ کے 4چور گرفتار

القصیم۔۔۔ القصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے کہا کہ 4چاڈ کے کار چوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ انہیں گاڑیوں سے سامان چوری کرنے ان میں موجود نقدی پر ہاتھ صاف کرنے اور موقع ملنے پر کار چوری کرنے کے الزامات کے شواہد مل گئے تھے۔ ترجمان نے کہا کہ ملزمان کو حراست میں لیکر انکے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ 
 

شیئر: