Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”جمرات پل“ کی پانچویں منزل کا نقشہ تیار

مکہ مکرمہ۔۔۔مکہ مکرمہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اطلاع دی ہے کہ ”جمرات پل“ کی پانچویں منزل کا نقشہ تیار کرلیا گیا ۔ مقدس شہر کے لئے مستقبل کے منصوبوں کے فورم میں نئے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر پبلک شٹل سروس اسکیم کے ضمن میں مزدلفہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا منصوبہ بھی زیر بحث آیا۔

شیئر: