Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ

  اسلام آباد... حکومت نے عوام پر پھر مہنگائی کا بم گرا دیا ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔وزارت خزانہ کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت2 روپے 50 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.75روپے، مٹی کا تیل4 روپے اور لائٹ ڈیزل میں ڈھائی روپے فی لٹر اضافہ کیا ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات12بجے سے ہوگا۔

شیئر: