Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

متعدد علاقوں میں گرد آلود ہواﺅں کا امکان

ریاض۔۔۔ محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعرات کو سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ ریاض ، الشرقیہ، القصیم، حائل، تبوک، مدینہ منورہ ، مکہ مکرمہ اور باحہ کے مشرقی علاقوں کا موسم غیر مستحکم رہے گا۔ الجوف اور حدود شمالیہ میں گرد آلود ہوائیں شدید ہونگی۔ حد نظر انتہائی کم ہوجائے گی۔ جمعہ کو صبح کے وقت تبوک میں ہلکی پھلکی برف باری کا بھی امکان ہے۔ 
 

شیئر: