Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

انڈیا نے طیارہ تباہ اور پائلیٹ لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی

انڈیا کی وزارت خارجہ نے انڈین فضائیہ کا ایک پائلٹ لاپتہ اور ایک طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔بدھ کو دہلی میں وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ایئروائس مارشل آر جی گے کپور کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ’ ’پاکستانی فضائیہ نے انڈین فضائیہ کا ایک طیارہ مار گرایا ہے۔ اس کارروائی میں ہمارے ایک مگ 21 کا نقصان ہوا۔‘‘ 
ترجمان وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اس عمل کے دوران ایک پائلٹ لاپتہ ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ ان کی تحویل میں ہے۔ ہم حقائق کا تعین کر رہے ہیں۔
 

شیئر: