Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

مکہ مکرمہ: مویشیوں کے باڑے کا افتتاح

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مقدس شہر کی میونسپلٹی نے مکہ اللیث شاہراہ پر مویشیوں کے باڑے کا افتتاح کردیا۔ میئر محمد القویحص نے المعیصم اور الکعکیہ سے مویشیو ںکے سارے باڑے مکہ اللیث شاہراہ منتقل کرنے کی ہدایت جاری کردی تھی۔ یہ فیصلہ صحت عامہ کی حفاظت اور مقدس شہر کے منظر کو شایان شان رکھنے کے جذبے سے کیا گیا تھا۔
 

شیئر: