Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

صعدہ کے البقع بازار پر ڈرون سے حوثیوں کا حملہ

ریاض ۔۔ ۔ یمن کی سرکاری افواج کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثیوں نے صعدہ کے البقع بازار پر ڈرون سے حملہ کردیا تھا جس سے 13افراد ہلاک اور 30زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ پیر کو کیا گیا تھا۔ اسکی اطلاع نہیں ملی تھی۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ حوثی صعدہ شہر کی تنصیبات کو مسلسل نشانہ بناکر جنگ بندی کی پے درپے خلاف ورزیاں کررہے ہیں۔
 

شیئر: