Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

آن لائن ویزے کا اجراء شروع

عمان۔۔۔ عمان میں سعودی سفارتخانے نے الیکٹرانک ویزے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ اب ویزا حاصل کرنے والے کے پاسپورٹ پر اسٹیکر نہیں لگایا جائے گا۔ آن لائن ویزا کمیٹی نے اس موقع پر سعودی سفیر شہزادہ خالد بن فیصل بن ترکی کو اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آئندہ حاجی یا معتمر آن لائن ویزا حاصل کرسکیں گے۔ 

شیئر: