Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

لکھنؤ کے تمام تھانوں کو پاسپورٹ کی چیکنگ کیلئے نئی ہدایات

لکھنؤ - - - - لکھنؤ کے  ایس ایس پی کلاندھی نیتھانی نے پاسپورٹ جانچ کیلئے ضلع کے تمام تھانوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ اس کے تحت، اب  نہ  ہی  درخواست  دہندگان کو پاسپورٹ تفتیش کیلئے تھانے میں طلب کیا جائے گا  اور  نہ  ہی کوئی پولیس اہلکار درخواست  دہندگان کے گھر جائے گا۔ ایس ایس پی نے یہ بھی   ہدایت دی ہے کہ  پاسپورٹ کی جانچ میں  نہ  توتصویر تصدیق کرانی ہوگی   اور نہ ہی درخواست  دہندگان سے  دستخط  ۔  اب  تھانوں میں  موجود  ریکارڈ کی بنیاد پر کے  رپورٹ تحریر کی جائیگی ۔
مزید پڑھیں:- - - -سستا ’’ایون زیرو پلس الیکٹرک اسکوٹر‘‘ مارکیٹ میں دستیاب

شیئر: