Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مفرور نیرو مودی کی 177 کروڑ کی املاک ضبط

نئی دہلی ۔۔۔۔پنجاب نیشنل بینک سے کروڑوں روپے کا گھپلہ کرکے بیرون ملک فرار ہونیوالے نیرو مودی جسےانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ( ای ڈی) نے مفرور قراردے رکھا ہے۔ پولیس نے  شکنجہ کستے ہوئے اس کی ممبئی اور سورت میں واقع 72. 177کروڑ روپےکی املاک  ضبط کرلی گئیں۔ ضبط کی گئی املاک میں 8 کاریں، ایک پلانٹ، مشینری، زیورات، پینٹنگ اور غیر منقولہ املاک شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -حاجی اخلاق گوشت فیکٹری میں ہولناک آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان

شیئر: