Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

صعدة میں دسیوں حوثی ہلاک و زخمی

عدن ۔۔۔ عرب اتحاد کے جنگی طیارو ں نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر صعدة کے شمال مشرق میں منگل کی صبح بمباری کی۔ دسیوں حوثی ہلاک و زخمی ہوگئے۔ یمنی وزارت دفاع کے ترجمان نے ”سبتمبر نیٹ “ ویب سائٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ طیارو ںنے میزائل لانچر اور حوثیوں کے ٹریننگ سینٹر پر بمباری کی تھی۔ جس سے موقع پر موجود دسیوں حوثی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
 

شیئر: