Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

وادی الداوسر میں اونٹ منڈی بند

وادی الدواسر۔۔۔ وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے وادی الداوسر اور القریات میں اونٹ منڈیاں احتیاطی تدابیر کے طور پر ہنگامی بنیادوں پر بند کرا دیں۔ وبائی صورتحال برقرار رہنے تک منڈیاں بند رکھی جائیں گی۔ وزارت کے ترجمان ڈکٹر عبداللہ ابالخیل نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پابندی حالیہ ایام میں کرونا وائرس کی مصدقہ رپورٹوں کی بنیادوں پر لگائی گئی ہے۔ 
 

شیئر: