Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کشمیر پر ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کا مطالبہ

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) ڈاکٹر شکیل احمد مجاہد نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں پر مظالم بند کئے جائیں اور انسانی حقوق کی پامالی پر عالمی برادری ہندوستان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی سپریم کورٹ کی تازہ  ہدایات پر عمل کیاجائے۔ سپریم کورٹ نے کشمیریوں اور دیگر نہتے اقلیتوں پر حملے روکنے کیلئے ملوث افراد کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرنے ا ور ان پر حملے بند کرانے کیلئے مرکزی حکومت نیز 11 ریاستوں کو ہدایت جاری کی ہے۔ 

شیئر: