Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 18 اگست ، 2026 | Tuesday , August   18, 2026
منگل ، 18 اگست ، 2026 | Tuesday , August   18, 2026

کشمیر پر او آئی سی ہنگامی کانفرنس

جدہ( ارسلا ن ہاشمی) اسلامی کانفرنس تنظیم کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے 26 فروری کو ہنگامی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔ او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہنگامی میٹنگ میں جموں و کشمیر کے مسئلے پر غور کیاجائے گا ۔ میٹنگ پاکستان کی جانب سے کی گئی درخواست پر منعقد کی جا رہی ہے جو او آئی سی ہیڈ کوارٹر جدہ میں منعقد ہو گی ۔ 

شیئر: