Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی ریڈیو سے چینی نشریات

ریاض۔۔۔ سعودی ریڈیو چینی زبان میں نشریات شروع کریگا۔ ریڈیو ٹیلیویژن بورڈ کے نائب سربراہ ڈاکٹر عادل بن عیفان الحارثی نے غیر ملکی نشریات میں چینی زبان کو شامل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بورڈ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ چینی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کے ساتھ کیاگیا ہے۔ اب سعودی ریڈیو سے دیگر زبانوں کے ساتھ چینی زبان میں بھی مختلف قسم کی نشریات کی جائیں گی۔ 

شیئر: