Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

شاہی فرمان پر مصری قیدی رہا

شرم الشیخ ۔۔ ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے دورہ مصر کے دوران سعودی جیلوں میں زیر حراست اور قید متعدد مصریوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ ان میں بہت سے وہ ہیں جو اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر قید ہیں اور جرمانے ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ۔ وطن واپسی کے بعد سعودی عرب میں مصری سفارتخانے کے توسط سے جرمانوں کی ادائیگی کرینگے۔ مصری صدر نے اس شاہی فیصلے پر خادم حرمین شریفین کیلئے قدرومنزلت کا اظہار کیا۔
 

شیئر: