Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
تازہ ترین

امارات : 34سال بعد لنکس نامی جانور دیکھاگیا

ابوظبی۔۔۔ متحد ہ عرب امارات میں نایاب جانور لنکس پایا گیا۔ عربی میں الوشق اور انگریزی میں اسے Lynx کہا جاتا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق عربی نسل لنکس امارات میں آخری مرتبہ1984ءمیں دیکھا گیا۔ بعد ازاں یہ جانور یہاں سے نایاب ہوگیا۔ العین میں جبل حفیت جنگلات میں نصب کیمروں سے اسے دیکھا گیا ہے۔ 

شیئر: