Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

الجوف میں زیتون کا سب سے بڑا زرعی فارم

الجوف۔۔۔ الجوف یونیورسٹی کے ماتحت زیتون ریسرچ سینٹر کے اسکالرز نے دعویٰ کیا ہے کہ الجوف کا علاقہ دنیا بھر میں زیتون کے سب سے بڑے زرعی فارم کا علاقہ ہے۔ یہاں سعودی عرب ہی نہیں پوری دنیا میں سب سے زیادہ زیتون کی کاشت ہورہی ہے۔ اسکالرز نے توجہ دلائی کہ اس کے باوجود ابھی تک زیتون کی کاشت سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھایاگیا۔ الجوف میں زیتون کا تیل نہایت عمدہ ہوتا ہے۔ 

شیئر: