Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

' اسکائی از پنک' اکتوبر میں

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی نئی فلم ' اسکائی از پنک' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا کی فرحان اختر اور زویا اختر کےساتھ فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے جو اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔ پرینکا کی نک جونس سے شادی کے بعد یہ پہلی فلم ہے جس میں وہ ایک ماں کا کردار ادا کررہی ہیں۔
 

شیئر: