Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026

سلطان برونائی کو سعودی قیادت کا تہنیتی پیغام

ریاض۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قومی دن کے موقع پر سلطان برونائی حاج حسن بلقیہ کو سعودی عوام و حکومت اور خود اپنی جانب سے مبارکباد دی۔ انہوں نے تہنیتی پیغام میں سلطان برونائی کیلئے خیر سگالی اور برونائی کے برادر عوام کی مزید ترقی و خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ولیعہد نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی برونائی کے قومی دن کے موقع پر سلطان حسن بلقیہ کے نام تہنیتی پیغام ارسال کیا۔

شیئر: