Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

شمالی کوریا کے رہنما ٹرین کے ذریعے ویتنام جائینگے

  ہنوئی... ویتنام امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان 25فروری کو مجوزہ ملاقات کی میزبانی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ گزشتہ برس جون میں دونوں رہنماوں کی ملاقات سنگاپور میں ہوچکی ہے۔ اب یہ دوسرا موقع ہوگا کہ حریف ممالک کے دونوں رہنما ملیں گے ۔ ہنوئی میں ذرائع نے بتایا شمالی کوریا کے رہنماکم جونگ ملاقات کیلئے ویتنام ٹرین کے ذریعے چین کے راستے پہنچیں گے ۔ اس سفر میں کم جونگ ان کو ڈھائی دن لگ سکتے ہیں۔ 
 

شیئر: