Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

شاہد نعیم سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جدہ۔۔۔ پاکستان جرنلسٹ فارم کے صدر شاہد نعیم کی ہمشیرہ کا شدید علالت کے بعد بدھ کو کراچی میں انتقال ہوگیا۔ عصر بعد تدفین عمل میں آئی۔ اس موقع پر فورم کے ارکان و سیکریٹری اور تمام احباب نے ان سے اظہار تعزیت اور ہمشیرہ تسکین اقبال کی مغفر ت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔ جمعہ کو مغرب سے عشاءتک تعزیت کبابش ہال میں ہوگی۔ 

شیئر: