Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جدہ میں شام 6بجے تک موسم گرد آلود

جدہ: جدہ سمیت قرب وجوار کے علاقوں میں آج موسم گرد آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ جدہ سمیت اللیث، بحرہ، رابغ اور خلیص میں شام 6بجے تک گرد وغبار رہے گا جس کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگی۔ سانس کے مریض احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
 

شیئر: