Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

طائف روڈ پر حادثہ، 3 ہلاک

طائف۔۔۔ تربہ البقوم سے قبل طائف روڈ پر ہیبتناک ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی و ٹریفک اہلکار اور ہلال احمر کے کارکن جائے وقوعہ پہنچ گئے۔ انہوں نے لاشوں کو اسپتال کے سرد خانے میں محفوظ کرا دیا جبکہ زخمی کی ابتدائی مرہم پٹی جائے وقوعہ پر کرکے اسے اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ 

شیئر: