Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

اردنی اسمگلر کا سر قلم

الجوف ۔۔۔۔ یہاں مقامی حکام نے نشہ آور گولیوں کی الزا م ثابت ہوجانے پر اردنی شہری وائل عبدالقادر کو عدالت کے فیصلے پر سر قلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اردنی شہری نشہ آور گولیوں اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنا دی تھی۔ 

شیئر: