Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جنوبی سرکلر روڈ 2امیر سعود بن محمد کے نام سے منسوب

ریاض ۔۔۔ گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بند ر نے جنوبی سرکلر روڈ2کو امیر سعود بن محمد بن مقرن رحمتہ اللہ علیہ کے نام سے منسوب کردیا۔ سعودی حکومت کی روایت یہ ہے کہ وہ اپنی شاہراہوں اور اہم سڑکوں کو تاریخی شخصیات ، مشاہیر اور اہم کارنامے انجام دینے والوں کے نام سے منسوب کردیتی ہے۔ جنوبی سرکلر روڈ ٹو الخرج سے جدہ کی مین شاہراہ تک چلی گئی ہے۔ 41کلو میٹر طویل ہے۔ یہ ریاض شاہراہوں میں سے ایک ہے۔
 

شیئر: