Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

تبوک کے پہاڑوں کی چوٹیاں برفپوش

تبوک۔۔۔ سعودی عرب کے شمالی علاقہ جات میں شدید سردی کی لہر نے مقامی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تبوک کے پہاڑوں کی چوٹیاں برفپوش ہوگئیں۔ شہری دفاع ، ہلال احمر اور محکمہ ٹریفک کے اہلکاروں نے پہاڑی علاقوں میں گشت بڑھا دیا جہاں مقامی شہری اور تارکین وطن برف پو ش پہاڑوں کے مناظر سے لطف اٹھانے کی خاطر سیر سپاٹے کیلئے پہنچ رہے ہیں۔
 

شیئر: