Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ملک مظفر اعوان سے اظہار تعزیت

خمیس مشیط(جی ایس ایوب) عسیر ریجن کی پاکستانی کمیونٹی نے ملک مظفر اعوان کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ ان میں ریاض چوہدری، فاروق بٹ، محمد اسد، افضل بٹ، خرم بٹ، جاوید چوہدری، فراست اللہ آفریدی، قربان علی بھٹی، حکیم محمد ارشد ، حافظ شمس اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔

شیئر: