Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

باحہ میں بچہ دم گھٹ کر ہلاک

باحہ۔۔۔ یہاں ایک 11سالہ بچہ چارجر کے وائر سے کھیلتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ عصر کی نماز پڑھ کر کمرے میں گیا تھا۔ ماں نے دروازہ کھولا تو کھڑکی کے ہینڈل سے لٹکا ہوا تھا اور اس کے گلے میں چارجر کا وائر پڑا ہوا تھا۔ باپ کا کہنا ہے کہ اس کا بچہ خودکشی نہیں کرسکتا لہذا اس بات کا لحاظ رکھا جائے۔ اس نے حادثے سے چند گھنٹے قبل ہی اپنی پوری کلاس کی دعوت بھی کی تھی۔نماز کا بھی پابند تھا۔
 
 

شیئر: