Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

طالبان کو افغان عوام منتخب کریں تو حکومت دیدیں گے،اشرف غنی

 میونخ۔۔۔ افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اگر افغان عوام طالبان کو منتخب کریں تو وہ بخوشی طالبان کو حکومت دےدیں گے۔ سیکیورٹی کانفرنس میں بات کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ میں ٹینکوں پر بیٹھ کر کسی ملیشیا یا خانہ جنگی کے ذریعے صدارت میں نہیں آیا ۔ انہوں نے کہا کہ طالبان سے بھی یہی کہنا ہے کہ اپنا منشور افغان عوام کے سامنے پیش کریں، پھر اگر عوام انہیں منتخب کرتے ہیں تو ہم بھی اقتدار انہیں سونپنے میں خوشی محسوس کریں گے۔
 

شیئر: